ایک صحابی کا قول ہے کہ اگر کسی شخص نے سواری پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھی اور اس سفر کے دوران اسے کوئی بھی نقصان پہنچا تو وہ قیامت کے روز مجھے گریبان سے آکر پکڑ لے۔ وہ دعا یہ ہے:
۔ وماقد رواللہ حق قدرہ والارض جمیع قبضتہ یوم القیامۃ والسماوات مطویات مبیمینہ سبحانہ وتعالا عما یشرکون۔
چوبسواں پارہ
سورۃ الزمر آیۃ نمبر:۔67